1. Order Confirmation & Payment

  • Orders will only be processed after full advance payment.
  • Payment methods accepted: Bank Transfer, JazzCash, and EasyPaisa.
  • Any delay in payment confirmation may cause a delay in order processing.

 

  1. Product Availability & Pricing

  • All products are subject to availability.
  • Prices can change at any time without prior notice.
  • Special offers and discounts apply only for a limited time.

 

  1. Stock Return & Replacement Policy

Stock once sold is non-returnable.

A replacement is only provided if the product is damaged during handling or courier transit.

Customers must report damage within 24 hours with clear pictures for verification.

 

  1. Delivery & Shipping

Delivery time depends on location and third-party courier service.

FAV Foods is not responsible for delivery delays caused by courier companies.

Customers must ensure they provide accurate delivery details.

 

  1. Bulk Orders & Customization

Bulk orders require advance confirmation.

Custom packaging and flavors are available for bulk purchases only and may take additional processing time.

 

  1. Wholesaler & Distributor Agreements

Wholesale pricing is available for bulk purchases only.

Distributors must maintain stock as per FAV Foods’ guidelines.

FAV Foods is not responsible for unsold stock or sales performance.

Any unauthorized price manipulation may lead to termination of the business relationship.

 

  1. Legal Responsibility

Once a product is sold, FAV Foods holds no liability for storage-related issues.

Any disputes will be resolved under the applicable laws of Pakistan.

 

شرائط و ضوابط – FAV Foods

 

آرڈر کی تصدیق اور ادائیگی

تمام آرڈرز مکمل ایڈوانس پیمنٹ کے بعد پروسیس کیے جائیں گے۔

ادائیگی کے طریقے: بینک ٹرانسفر، جاز کیش، اور ایزی پیسہ۔

اگر ادائیگی کی تصدیق میں تاخیر ہو تو آرڈر پروسیسنگ میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے۔

 

  1. مصنوعات کی دستیابی اور قیمتیں

 

تمام مصنوعات اسٹاک کی دستیابی پر منحصر ہیں۔

قیمتیں بغیر اطلاع کے کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتی ہیں۔

خصوصی آفرز اور ڈسکاؤنٹس محدود مدت کے لیے ہوتے ہیں۔

 

 

 

  1. اسٹاک واپسی اور متبادل پالیسی

 

خریدا گیا اسٹاک واپس نہیں کیا جا سکتا۔

صرف اس صورت میں متبادل دیا جائے گا اگر پروڈکٹ ہماری غلطی یا کوریئر ٹرانزٹ کے دوران خراب ہو۔

نقصان کی اطلاع 24 گھنٹوں کے اندر دینی ہوگی، اور واضح تصاویر فراہم کرنا ضروری ہوگا۔

 

  1. ڈیلیوری اور شپنگ

 

ڈیلیوری کا وقت لوکیشن اور کوریئر سروس پر منحصر ہے۔

FAV Foods کوریئر سروس کی کسی بھی تاخیر کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

صارفین کو یقینی بنانا ہوگا کہ وہ صحیح ڈیلیوری ایڈریس فراہم کریں

 

  1. بلک آرڈرز اور کسٹمائزیشن

 

بلک آرڈرز ایڈوانس کنفرمیشن کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔

کسٹم پیکجنگ اور فلیورز صرف بڑے آرڈرز کے لیے دستیاب ہوں گے اور اس میں اضافی وقت لگ سکتا ہے۔

 

  1. ہول سیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز کے اصول

 

ہول سیل قیمتیں صرف بلک آرڈرز پر دستیاب ہوں گی۔

ڈسٹری بیوٹرز کو اسٹاک FAV Foods کی گائیڈ لائنز کے مطابق برقرار رکھنا ہوگا۔

FAV Foods فروخت کی کارکردگی یا نہ بکنے والے اسٹاک کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

قیمت میں غیر مجاز تبدیلی سختی سے منع ہے، اور اس سے کاروباری تعلقات ختم کیے جا سکتے ہیں

 

  1. قانونی ذمہ داری

 

    ایک بار پروڈکٹ فروخت ہونے کے بعد، اسٹوریج کے مسائل کی ذمہ داری FAV Foods پر نہیں ہوگی۔

کسی بھی تنازعہ کی صورت میں پاکستانی قوانین کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔